sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -25-Sep-2023

دکھ ترا صبر سے سہتے تو وہی اچھا تھا!! اشک آنکھوں سے نہ بہتے تو وہی اچھا تھا!

یونہی بیزار کیا یار محبت نے ہمیں.!! ہم اگر دوست ہی رہتے تو وہی اچھا تھا!! 🥺😞😒

   15
1 Comments

Sachin dev

27-Sep-2023 10:44 PM

Nice

Reply